اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

انڈر 19 ایشیا کپ،پاکستان فائنل میں پہنچ گیا-سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی اور 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کو 8 وکٹوں سے شکست دی اور 122 رنز کا ہدف 17 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

دبئی میں اتوار کو کھیلے جانے والے فائنل میں پاکستان کا سامنا روایتی حریف بھارت سے ہوگا، جس نے دوسرے سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔

پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس نے شاندار 69 رنز بنائے جبکہ عبدالسبحان نے 4 وکٹیں حاصل کیں۔ سیمی فائنل بارش کے باعث 27 اوورز تک محدود کر دیا گیا تھا، جس کے باوجود پاکستانی ٹیم نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

فائنل میچ کے لیے پاکستانی شائقین میں جوش و خروش ہے اور ٹیم کے جیت کے امکانات پر تجزیہ جاری ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481