اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتا لیا

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز جیتا لیا

 

دوحہ میں کھیلے گئے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز ٹی ٹوئنٹی فائنل میں پاکستان شاہینز نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بنگلادیش اے کو سپر اوور میںپپ

میچ کی جھلکیاں:

  • دونوں ٹیموں نے مقررہ 20 اوورز میں 125، 125 رنز بنائے، جس کے بعد میچ سپر اوور تک گیا۔
  • سپر اوور: بنگلادیش کی ٹیم صرف 6 رنز بنا سکی، جبکہ پاکستان نے چار گیندوں پر 7 رنز بنا کر آسانی سے ہدف حاصل کر لیا۔

تفصیلات:

  • پاکستان شاہینز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 125 رنز بنائے۔
  • جواب میں بنگلادیش اے نے 9 وکٹوں کے نقصان پر 125 رنز بنائے اور میچ کو سپر اوور تک پہنچا دیا۔

پاکستان شاہینز کی ٹیم نے دباؤ کے لمحات میں بہترین کھیل پیش کیا اور شائقین کرکٹ کے لیے ایک یادگار فتح حاصل کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481