اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان

انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان

 

انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان-ایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیا کپ 2025 کا مکمل شیڈول جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ایونٹ 12 سے 21 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔

جاری کردہ گروپنگ کے مطابق پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں گروپ اے میں شامل ہیں، جبکہ اسی گروپ میں کوالیفائر ون اور کوالیفائر تھری کی ٹیمیں بھی شامل کی گئی ہیں۔ گروپ بی میں بنگلا دیش، سری لنکا، افغانستان اور کوالیفائر ٹو شامل ہوں گے۔

پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ 12 دسمبر کو کوالیفائر تھری کے خلاف کھیلے گی، جبکہ 14 دسمبر کو دبئی میں روایتی حریف بھارت کے مدمقابل ہوگی۔ گرین شرٹس کا تیسرا گروپ میچ 16 دسمبر کو کوالیفائر ون کے خلاف شیڈول ہے۔

ایونٹ کے سیمی فائنلز 19 دسمبر اور فائنل 21 دسمبر کو کھیلا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481