اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی

آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی

 

آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف، بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق:حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی، میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ اور 2 ڈی میرٹ پوائنٹس عائد کیے گئے ہیں۔آئی سی سی کے ضابطے کے مطابق، 24 ماہ میں 4 ڈی میرٹ پوائنٹس حاصل ہونے پر 2 میچز کی معطلی لاگو ہوتی ہے۔صاحبزادہ فرحان کو آفیشل وارننگ جاری کی گئی اور انہیں 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا۔سوریا کمار یادیو پر بھی میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ اور 2 ڈی میرٹ پوائنٹس عائد کیے گئے ہیں۔اعلامیے کے مطابق یہ اقدامات کرکٹ میں ضابطہ اخلاق اور کھیل کے اصولوں کو برقرار رکھنے کے لیے کیے گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481