اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کاجنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کاجنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ پاکستان کاجنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کاجنوبی افریقہ کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

لاہور: جنوبی افریقہ کے خالاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے مسلسل تیسری مرتبہ ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا انتخاب کیا ہے۔

 

قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، نسیم شاہ اور ابرار احمد کی جگہ شاہین آفریدی اور عثمان طارق کو شامل کیا گیا ہے۔

عثمان طارق پاکستان کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میں اپنا ڈیبیو کریں گے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ دوسرے میچ میں ٹیم نے اچھا پرفارم کیا اور جیت کے بعد اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔جنوبی افریقہ کی ٹیم میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ ٹونی ڈی زورزی، نگیڈی اور ناندرے برگر کو ڈراپ کیا گیا، جبکہ پریٹوریس، سیمالائن اور ولیمز کو پلیئنگ الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481