اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

5سال بعدpiaکی پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچ گئی

5سال بعدpiaکی پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچ گئی

5سال بعدpiaکی پہلی پرواز اسلام آباد سے مانچسٹر پہنچ گئی

پانچ سال کے وقفے کے بعد قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے لیے پروازیں بحال کر دیں۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق بوئنگ 777 طیارہ اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے روانہ ہوا جو 5 گھنٹے کے براہ راست سفر کے بعد مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے مانچسٹر پہنچا۔

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے پی آئی اے کی پرواز کا پرتپاک استقبال کیا، اس موقع پر "پاکستان زندہ باد” کے نعرے بھی لگائے گئے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر برائے ہوا بازی و دفاع خواجہ آصف نے پی آئی اے کے برطانیہ کے لیے فلائٹ آپریشن کی بحالی کا باقاعدہ افتتاح کیا تھا، تقریب میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے بھی شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481