اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اے آئی ایپس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے بڑھ گئی

اے آئی ایپس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے بڑھ گئی

 

اے آئی ایپس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے بڑھ گئی

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی، کلاوڈ اور گوگل جیمینائی جیسی اے آئی ایپس کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔

ڈیجیٹل 2026 رپورٹ کے مطابق، اے آئی تیزی سے ابتدائی صارفین سے عام صارفین تک پہنچ رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اس کے اثرات پورے انٹرنیٹ پر محسوس کیے گئے اور لوگوں نے روایتی سرچ انجنز کے استعمال میں کمی دیکھی۔

ڈیٹا اینالسٹ سائمن کیمپ کے مطابق، اے آئی صارفین کو مختلف سوالات کے جوابات دینے میں مدد دے رہا ہے اور روایتی سرچ انجنز کے مقابلے میں زیادہ سہولت فراہم کر رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481