اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

انڈونیشیا چین سے 42 J-10C جنگی طیارے خریدے گا

انڈونیشیا چین سے 42 J-10C جنگی طیارے خریدے گا

انڈونیشیا چین سے 42 J-10C جنگی طیارے خریدے گا

 

انڈونیشیا نے چینی ساختہ جدید جنگی طیارے J-10C خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

 

ملک 42 طیاروں کی خریداری کے لیے 9 ارب ڈالر ادا کرے گا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ انڈونیشیا غیر مغربی ممالک سے جنگی طیارے خرید رہا ہے۔

 

وزیر دفاع سجفری سجم الدین کے مطابق یہ طیارے جلد جکارتہ کی فضاؤں میں پرواز کرتے دکھائی دیں گے۔

 

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481