اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاک بھارت کھلاڑیوں کا ہینڈشیک

سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاک بھارت کھلاڑیوں کا ہینڈشیک

 سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاک بھارت کھلاڑیوں نے دکھایا اسپورٹس مین اسپرٹ

ملائیشیا میں جاری سلطان آف جوہر ہاکی کپ میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی ہائی فائیو کیا۔ میچ 3-3 گول سے برابر رہا، جس میں پاکستان کے گول سفیان خان (2) اور حنان شاہد (1) نے کیے۔

میچ کے آغاز میں قومی ترانے کے بعد دونوں ٹیموں نے روایتی انداز میں ہائی فائیو کیا اور تالیاں مارتے ہوئے میدان میں داخل ہوئے۔ اس موقع پر کرکٹ میں بھارت کی ہٹ دھرمی کے بعد شروع ہونے والا تنازع ختم ہوتا دکھائی دیا۔

گزشتہ ماہ ایشیا کپ کرکٹ اور ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہینڈ شیک تنازع ہوا تھا، جس میں بھارتی کھلاڑیوں نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا تھا، تاہم ہاکی کے میدان میں کھلاڑیوں نے باہمی عزت اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481