اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محبوبہ مفتی کا مودی اور بی جے پی پر سخت وار

محبوبہ مفتی کا مودی اور بی جے پی پر سخت وار

محبوبہ مفتی کا مودی اور بی جے پی پر سخت وار

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر محبوبہ مفتی نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی اور وزیر اعظم نریندر مودی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کو "محبت جہاد، زمین جہاد، ووٹ جہاد اور گائے جہاد” کے نام پر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

 

محبوبہ مفتی نے مزید کہا کہ مودی حکومت افغان طالبان کے ساتھ تعلقات مضبوط کر رہی ہے اور افغانستان کی تعمیر نو میں مدد اور تعلیمی وظائف دے رہی ہے، لیکن اپنے ملک میں مسلمانوں کے وظائف ختم اور مدارس بند کیے جا رہے ہیں۔

انہوں نے بی جے پی کے اس "دہرے معیار” کو دنیا سے دوستی اور اندرونی ناانصافی کے مترادف قرار دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481