Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 انڈونیشیا کا اسرائیلی جمناسٹس کو ویزہ دینے سے انکار

 انڈونیشیا کا اسرائیلی جمناسٹس کو ویزہ دینے سے انکار

 انڈونیشیا کا اسرائیلی جمناسٹس کو ویزہ دینے سے انکار

جکارتہ: انڈونیشیا نے غزہ میں جاری قتل عام پر اسرائیلی جمناسٹس کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ہونے والے اسرائیلی حملوں پر بطور احتجاج انڈونیشیا نے اسرائیلی جمناسٹس (ایتھلیٹس) کو جمناسٹک چیمپئن شپ کے لیے ویزے دینے سے انکار کردیا۔

انڈونیشیا جمناسٹک فیڈریشن کی چیف ایٹا جولیاتی نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ اسرائیلی جمناسٹس کی ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

اس حوالے سے اسرائیل جمناسٹکس فیڈریشن کی جانب سے فوری طور پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی ٹیم نے 19 سے 25 اکتوبر تک انڈونیشیا میں ہونے والی ورلڈ آرٹسٹک جمناسٹک چیمپئن شپ میں شرکت کرنا تھی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481