اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

علاقائی کشیدگی معیشت کے لیے خطرہ ہے،آئی ایم ایف

علاقائی کشیدگی معیشت کے لیے خطرہ ہے،آئی ایم ایف

علاقائی کشیدگی معیشت کے لیے خطرہ ہے،آئی ایم ایف

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ علاقائی کشیدگی میں اضافہ عالمی اور ملکی معیشت کے لیے خطرہ بن سکتا ہے۔ آئی ایم ایف کے مطابق یہ صورتحال بیرونی استحکام کو متاثر کر سکتی ہے اور اجناس کی قیمتوں میں اضافہ ممکن ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات میں بتایا گیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تقریباً 200 ارب روپے کا ٹیکس کم جمع ہوا۔ آئی ایم ایف نے ٹیکس محصولات میں کمی کو پورا کرنے کے لیے اضافی ٹیکس کی تجویز دی، جبکہ کھاد پر ٹیکس بڑھانے اور کیڑے مار ادویات پر ایکسائز ڈیوٹی لگانے کی سفارش کی۔ حکومت نے حالیہ تباہ کن سیلاب کے اثرات کے پیش نظر ایک سال کی مہلت مانگ لی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481