اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بنگلادیش:طالبہ سے زیادتی پر احتجاج،3افرادجاں بحق،متعدد زخمی

بنگلادیش:طالبہ سے زیادتی پر احتجاج،3 افرادجاں بحق،متعدد زخمی

بنگلادیش:طالبہ سے زیادتی پر احتجاج،3افرادجاں بحق،متعدد زخمی

 

بنگلادیش میں ایک طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد ملک بھر میں شدید احتجاج شروع ہوگیا۔

مقامی میڈیا کے مطابق مختلف شہروں میں مظاہروں کے دوران ہنگامے پھوٹ پڑے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں 3 افراد  جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ صورتحال پر قابو پانے کے لیے اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے اور مشتعل افراد کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج اور شیلنگ کی گئی۔

یاد رہے کہ چند روز قبل ایک طالبہ سے زیادتی کے کیس نے عوامی غم و غصے کو جنم دیا تھا، جس کے بعد مختلف یونیورسٹیوں اور شہروں میں طلبہ اور عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومت سے واقعے کی شفاف تحقیقات اور ملزمان کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481