اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

غزہ:اسرائیلی حملوں میں شدت،80 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ:اسرائیلی حملوں میں شدت،80 سے زائد فلسطینی شہید

 

غزہ:اسرائیلی حملوں میں شدت،80 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت آ گئی ہے جس کے نتیجے میں صبح سے اب تک 80 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فضائی حملے پناہ گزین عمارتوں، اسکولوں اور خیموں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

دوسری جانب حماس نے امریکی صدر ٹرمپ کی جنگ بندی کی تجاویز مسترد کر دی ہیں اور الزام لگایا ہے کہ جنگ بندی کی کوششیں اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے ناکام بنائیں


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481