اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ردوبدل کا امکان

بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ردوبدل کا امکان

بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں ردوبدل کا امکان

دبئی: ایشیا کپ سپر فور مرحلے میں آج پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 7 بجے دبئی میں شروع ہوگا۔

ذرائع کے مطابق قومی ٹیم نے بھارت کے خلاف اہم میچ سے قبل کچھ تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ صائم ایوب کو بیٹنگ لائن میں 4 یا 5ویں نمبر پر کھلانے کا امکان ہے، جبکہ حسن نواز کی جگہ فہیم اشرف یا حسین طلعت کو شامل کیے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔

اسکواڈ میں سفیان مقیم کے کھیلنے کا امکان نہیں، ان کی جگہ حارث رؤف کو میدان میں اتارا جائے گا۔ بیٹنگ آرڈر کے آغاز پر محمد حارث یا فخر زمان میں سے کوئی ایک اننگز کا آغاز کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481