اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نیپال کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم  نے حلف اٹھا لیا

نیپال کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم  نے حلف اٹھا لیا

 نیپال کی پہلی خاتون عبوری وزیراعظم  نے حلف اٹھا لیا

 

کٹھمنڈو: نیپال کی تاریخ میں پہلی بار خاتون عبوری وزیراعظم کا منصب سنبھالنے والی سشیلا کارکی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

 

سشیلا کارکی اس سے قبل سپریم کورٹ کی چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے چکی ہیں اور اب انہیں عبوری وزیراعظم کے طور پر ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔

 

سیاسی و سماجی حلقوں نے ان کی تقرری کو نیپال میں خواتین کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481