اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کا عمان کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف

پاکستان کا عمان کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف

 پاکستان کا عمان کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف

 

ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نےعمان کو جیت کے لیے 161رنز کا ہدف دے دیا۔

 

 

پاکستان نے مقرہ 20اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 160رنز بنا لیے ،پاکستان کی جانب سے محمد حارث 66رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔

 

اسی طرح صاحبزادہ فرحان نے 29اور محمد نواز نے 19رنز بنائے، جب کہ حسن نواز نے 9اور فہیم اشرف نے 8رنز بنائے ، کپتان سلمان علی آغا اور صائم ایوب بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔

 

واضح رہے قبل ازیں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بڑا ہدف بنا کرعمان کو پریشر میں لانے کی کوشش کریں گے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481