اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان کاافغانستان کو جیت کے لیے  142 رنز  کا ہدف

پاکستان کاافغانستان کو جیت کے لیے  142 رنز  کا ہدف

پاکستان کاافغانستان کو جیت کے لیے  142 رنز  کا ہدف

شارجہ میں جاری سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کے لیے  142 رنز  کا ہدف دے دیا۔

 

کپتان سلمان آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں  8 وکٹوں پر 141 رنز  بنائے۔

 

پاکستان کی جانب سے فخر زمان  نے 27، محمد نواز  نے 25 اور کپتان سلمان آغا نے 24 رنز کی اننگز کھیلی۔

 

افغانستان کے باؤلرز میں  راشد خان  نمایاں رہے جنہوں نے 3 کھلاڑی آؤٹ کیے، جبکہ نور احمد  اور فضل الحق فاروقی  نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں۔

 

پاکستان نے اس میچ میں ایک تبدیلی کی، سلمان مرزا کی جگہ سفیان مقیم  کو ٹیم میں شامل کیا گیا۔

 

سیریز میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ جیتا تھا، جبکہ میزبان متحدہ عرب امارات  اپنی تمام چاروں میچوں میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئی۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481