اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نیا لوگو منظور کرلیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نیا لوگو منظور کرلیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن نے نیا لوگو منظور کرلیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس صدر محسن گیلانی کی زیر صدارت ہوا، جس میں نئے لوگو کی منظوری دی گئی۔

اجلاس کے موقع پر صدر پی ایف ایف نے کہا کہ پرانا لوگو قومی شناخت اور وقار کی مکمل عکاسی نہیں کرتا تھا، جبکہ نیا لوگو پاکستان کی ثقافت، روح اور عالمی امیج کو اجاگر کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ یہ نیا ڈیزائن پاکستان میں فٹ بال کی میراث اور مستقبل کی امنگوں کی علامت ہے، جو اسپانسرز کی توقعات کے مطابق جدید اور نمائندہ انداز میں متعارف کرایا گیا ہے۔

محسن گیلانی کے مطابق نیا لوگو ملک میں فٹ بال کے احیاء اور عالمی سطح پر پاکستان کے امیج کو مضبوط بنانے کا حصہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481