اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یو اے ای کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

یو اے ای کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

یو اے ای کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ٹی20 سہ ملکی سیریز کے اہم میچ میں پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 31 رنز سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی۔

پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔ فخر زمان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 2 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے ناقابل شکست 77 رنز اسکور کیے جبکہ محمد نواز نے بھی 37 رنز کی اننگز کھیلی۔

جواب میں یو اے ای کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 140 رنز ہی بنا سکی۔ امارات کی جانب سے حیدر علی نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ جنید صدیق، محمد روحد اور دھروو پاراشر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

شارجہ میں جاری سہ ملکی سیریز کے پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان اور افغانستان کے 4، 4 پوائنٹس ہیں جبکہ یو اے ای اب تک کوئی میچ نہیں جیت سکا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481