اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستانی کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری

پاکستانی کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری

پاکستانی کرکٹر حیدر علی ریپ کیس سے بری

مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کیس ناکافی شواہد کی بنا پر خارج کر دیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق حیدر علی پر لگائے گئے الزامات ثابت نہ ہو سکے، جس کے بعد ان کا پاسپورٹ جلد واپس کیے جانے کا امکان ہے۔

 

کیس کے خاتمے کے بعد حیدر علی برطانیہ آنے اور جانے میں آزاد ہوں گے۔ پولیس نے طویل تحقیقات کے باوجود کرکٹر کے خلاف کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کیا۔

 

یاد رہے کہ حیدر علی کو تقریباً دو ہفتے قبل ایک لڑکی کی شکایت پر گرفتار کیا گیا تھا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481