اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 امریکی صدر کا حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

امریکی صدر کا حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

 امریکی صدر کا حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کا مطالبہ

 

واشنگٹن سے موصول اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر مطالبہ کیا ہے کہ حماس تمام 20 یرغمالیوں کو فوری طور پر رہا کرے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کی صورت میں حالات تیزی سے بدل سکتے ہیں اور جنگ کا خاتمہ ممکن ہو جائے گا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481