اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بونیر پہنچ گئے

شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بونیر پہنچ گئے

شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بونیر پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے بونیر پہنچ گئے۔

شاہد آفریدی نے بونیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کیا، جاں بحق افراد کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی جبکہ متاثرہ خاندانوں میں نقد رقم اور اشیائے ضرورت تقسیم کی۔

شاہد آفریدی کو ضلع بونیر میں جاری امدادی سرگرمیوں اور پولیس کی جانب سے متاثرین کو فراہم کی جانے والی سہولیات سے متعلق بریفنگ بھی دی گئی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہد خان آفریدی نے ویڈیو پیغام میں قوم سے اپیل کی تھی کہ وہ سیلاب سے متاثرہ افراد کی دل کھول کر مدد کرے ، مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ قوم ایک دوسرےکے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481