اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چینی وزیر خارجہ وانگ ای دورہ بھارت پر نئی دہلی پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ وانگ ای دورہ بھارت پر نئی دہلی پہنچ گئے

چینی وزیر خارجہ وانگ ای دورہ بھارت پر نئی دہلی پہنچ گئے

 

چین کے وزیر خارجہ وانگ ای دورہ بھارت میں نئی دہلی پہنچ گئے،

 

بھارتی میڈیا کے مطابق چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات ہوگی۔

 

وانگ ای بھارتی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ چین بھارت سرحدی مسائل پر بات چیت کے 24ویں دور میں شرکت کریں گے۔

 

چینی وزیر خارجہ بھارتی قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول کی دعوت پر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481