اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

واشنگٹن،بھارتی یوم آزادی تقریب،سکھوں کاسفارتخانےکا گھیراؤ

واشنگٹن،بھارتی یوم آزادی تقریب،سکھوں کاسفارتخانےکا گھیراؤ

واشنگٹن،بھارتی یوم آزادی تقریب،سکھوں کاسفارتخانےکا گھیراؤ

 

مظاہرین نے ہاتھوں میں خالصتان کے پرچم اٹھا رکھے تھے اور “بھارت مردہ باد” اور “قاتل مودی” جیسے شدید نعرے لگائے۔

 

خالصتان کونسل کے سربراہ ڈاکٹرگُربخش سنگھ سندھو نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اعلان کیا کہ 17 اگست کو خالصتان ریفرنڈم کیلئے ہزاروں سکھ واشنگٹن پہنچ رہے ہیں، وہ دن دورنہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کے خالصتان قائم کیا جائیگا۔

 

مظاہرین نے سفارتخانے کے باہرکئی گھنٹوں تک دھرنا دیا اوربھارتی حکومت کے خلاف شدید غم وغصے کا اظہار کیا، بھارتی حکام نے احتجاج پرکسی ردعمل سے گریزکیا تاہم تقریب کے سیکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔

 

یہ مظاہرہ خالصتان تحریک کے بین الاقوامی سطح پرجاری اثرات کا ایک اورمظہرسمجھا جا رہا ہے جو بھارت کے لیے سفارتی محاذ پرایک چیلنج بنتا جا رہا ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481