اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا: گرپتونت سنگھ پنوں

Delhi will become part of Khalistan Gurpatwant Singh Pannu دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا: گرپتونت سنگھ پنوں

دہلی خالصتان کا حصہ بنے گا: گرپتونت سنگھ پنوں

 

گرپتونت سنگھ پنوں نے بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ دہلی بنے گا خالصتان کے موضوع پر 17 اگست کو امریکا میں ریفرنڈم ہو گا، ہمارا ایک ہی عزم ہے کہ دہلی بنے گا خالصتان۔

 

ان کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کر کے خواتین اور بچوں کو شہید کیا، پاکستانی فوج کے ساتھ مل کر بھارت کا مقابلہ کریں گے۔

 

گرپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کا وائٹ ہاؤس کا مہمان بننا پاکستان کے لیے اعزاز ہے، کینیڈا کے وزیرِ اعظم نے بھارت کو تمام ناخوش گوار واقعات کا ذمے دار ٹھہرایا ہے۔

 

سکھ رہنما نے کہا کہ ہماچل پردیش، ہریانہ، راجھستان اور یوپی کے کچھ علاقے اور دہلی خالصتان میں شامل ہے، بھارتی حکومت کی جانب سے مسلسل سکھوں پر پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481