اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے

 

لاہور: پی سی بی  کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہوگئے۔

 

پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ نےگزشتہ برس ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔

 

ٹونی ہیمنگ نے جولائی 2024 میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد پی سی بی سے معاہدہ کیا تھا۔

 

ذرائع کے مطابق  ٹونی ہیمنگ کی دوبارہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے بات چیت ہو چکی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481