Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ایس ایل دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار

پی ایس ایل دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار

پی ایس ایل دنیا کی دوسری سب سے دلچسپ فرنچائز لیگ قرار

پی ایس ایل میں بیٹنگ اور بولنگ کا بہترین توازن، سنسنی خیز مقابلے شائقین کا دل جیتنے لگے، سب سے زیادہ دلچسپ لیگ میں آئی پی ایل کا پہلا نمبر ہے۔
پی ایس ایل نے انٹرٹینمنٹ انڈیکس میں آئی ایل ٹی 20، دی ہنڈریڈ، سی پی ایل اور بگ بیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پی ایس ایل میں اوسط پہلی اننگز کا اسکور 180 رنز دنیا کی تمام لیگوں میں سب سے زیادہ ہے۔
پی ایس ایل میں 27.5 فیصد میچز کا فیصلہ آخری اوور میں ہوا، آئی پی ایل کے 28.9 فیصد میچز آخری اوور تک گئے۔

فی میچ سب سے زیادہ چوکوں کی اوسط پی ایس ایل میں ریکارڈ کی گئی، پاکستان سپر لیگ میں فی میچ 30 چوکوں اور 14 چھکوں کی اوسط ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ آئی پی ایل اور سی پی ایل میں فی میچ 15 چھکوں کی اوسط ہے۔

پی ایس ایل کے کھلاڑیوں کے اوسط انٹرنیشنل کیپس 351 جو تمام لیگ میں دوسری سب سے زیادہ ہے، آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی اوسط انٹرنیشنل کیپس 423 اور آئی پی ایل میں 335 ہے۔

پی ایس ایل نے کوالٹی اور سنسنی میں بگ بیش کو کافی پیچھے چھوڑ دیا، تفریحی انڈیکس کے 5 اہم میٹرکس میں پی ایس ایل کا اوسط دنیا میں دوسرا بہترین ہے، پی ایس ایل دنیا کی چند لیگوں میں شامل ہے جہاں بڑے بین الاقوامی اسٹارز باقاعدگی سے کھیلتے ہیں۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481