اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اوول ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

اوول ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

اوول ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل

 

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان ہونے والا اوول ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔

 

انگلینڈ نے 374 رنز کے تعاقب میں 6 وکٹ پر 339 رنز بنا لیے۔

 

 یہ بھی پڑھیں:۔ بھارت پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے مُکر گیا

 

اوول ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ کو 35 رنز، جبکہ بھارت کو 4 وکٹیں درکار ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل آج کھیلا جائے گا

 

انگلینڈ کے جیمی اسمتھ 2 اور جیمی اوورٹن 0 پر ناٹ آؤٹ ہیں،

 

جبکہ جوروٹ 105 اور ہیرو بروک 111 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔

 

5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انگلینڈ کو 1-2 کی برتری حاصل ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481