اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا 

ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا 

ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا

فرانس اوربرطانیہ کے بعدایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو تسلیم کرلیا۔

یورپی ملک مالٹا نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرے گا، یہ اعلان وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے اپنے فیس بک پیغام میں کیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ روس،8.7 شدت کا طاقتور زلزلہ

 

وزیراعظم رابرٹ ابیلا نے کہا کہ یہ اقدام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ستمبر میں کیا جائے گا، ہماری پوزیشن مشرق وسطیٰ میں مستقل امن کے لیے ہمارے عزم کو ظاہر کرتی ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔شکست کے بعد بھارت کی پراکسی وار میں شدت آئی ہے،آرمی چیف

 

مالٹا کی حکومت پر اپنی جماعت کے اندر سے فلسطین کو تسلیم کرنے کا دباؤ بڑھ رہا تھا، جبکہ سینٹر رائٹ اپوزیشن نے بھی جولائی کے وسط میں فوری طور پر تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481