اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

امریکا نے القاعدہ رہنما کی گرفتاری کی انعامی رقم بڑھادی

امریکا نے القاعدہ رہنما کی گرفتاری کی انعامی رقم بڑھادی

امریکا نے القاعدہ رہنما کی گرفتاری کی انعامی رقم بڑھادی

 

واشنگٹن سے امریکی حکومت کے مطابق القاعدہ رہنما سعد بن عاطف کی گرفتاری میں مدد دینے پر 10 ملین ڈالر انعام دیا جائے گا۔ یہ رقم پہلے 6 ملین ڈالر تھی۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔سوات چالیار مدرسہ کیس:مرکزی ملزمان گرفتار

 

امریکی حکومت کے مطابق سعد بن عاطف پر امریکا اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کی ترغیب دینے اور امریکی شہریوں کو یمن میں اغوا کرنے کے الزامات ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ سوات چالیار مدرسہ کیس:مرکزی ملزمان گرفتار

 

امریکی محکمہ انصاف کے مطابق القاعدہ رہنما کی اطلاع دینے والے کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا، القاعدہ رہنما سعد بن عاطف کی اطلاع دینے کیلئے رابطہ نمبر جاری کر دیے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481