اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

قومی سکواڈ کا پہلا دستہ ڈھاکا روانہ

قومی سکواڈ کا پہلا دستہ ڈھاکا روانہ

قومی سکواڈ کا پہلا دستہ ڈھاکا روانہ

 

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلادیش کے سلسلے میں قومی سکواڈ کا پہلا دستہ کراچی سے ڈھاکا کیلئے براستہ دبئی روانہ ہوگیا۔

 

یہ بھی پڑھیں:۔ بھارت کا آئی سی سی میں عمل دخل بڑھ گیا،اہم عہدہ مل گیا

 

پہلے گروپ میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، فخر زمان، محمد نواز، ابرار احمد، خوشدل شاہ، فہیم اشرف اور سپورٹ سٹاف شامل ہے،

 

دوسرا گروپ 16 جولائی کی صبح کراچی سے روانہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں:۔ لارڈز ٹیسٹ میں بھارت کوشکست

 

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 3 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز 20 جولائی کو شروع ہوگی، سیریز کے تینوں میچ شیر بنگلا اسٹیڈیم ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481