اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

اردن کا اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار

اردن نے غزہ جنگ پر احتجاج کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ میں ہونیوالے فیبا انڈر 19 باسکٹ بال ورلڈ کپ میں اسرائیل کے خلاف میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سوئٹزرلینڈ میں جاری فیبا انڈر 19 باسکٹ بال ورلڈ کپ کے دوران اردن کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آیا۔
اردن کے انکار کے بعد انٹرنیشنل باسکٹ بال فیڈریشن (فیبا) نے میچ کا نتیجہ اسرائیل کے حق میں دے دیا۔
اردنی باسکٹ بال فیڈریشن نے موجودہ حالات کے تناظر میں اصولی موقف کی بنیاد پر فیبا کو باضابطہ طور پر میچ نہ کھیلنے سے مطلع کیا تھا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481