اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روسی سابق وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 برس قید کی سزا

روسی سابق وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 برس قید کی سزا

روسی سابق وزیر دفاع کو بدعنوانی پر 13 برس قید کی سزا

روس کے سابق وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو کرپشن پر 13 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے،

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوانوف کو اپریل 2024 میں تقریباً 48 اعشاریہ 8 ملین ڈالر رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔

تفتیش کے دوران مزید دو سابق نائب وزراء سمیت ایک درجن کے قریب افراد کو حراست میں لیا گیا تھا۔

تیمور ایوانوف کے ایک سابق ماتحت انتون فلاتوف کو بھی ساڑھے بارہ سال کی سزا سنائی گئی ہے، مقدمے کی سماعت ریاستی رازداری کی بنیاد پر بند دروازہ کے اندر کی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481