اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں نئے ہجری سال کے پہلے مہینے کا چاند نظر آ گیا۔
ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے تمیر ریجن میں نئے سال 1447 ہجری کے پہلے مہینے محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس منعقد ہوا۔

سعودی میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں محرم الحرام 1447 ہجری کا چاند نظر آ گیا ہے۔

سعودی میڈیا نے یہ بھی بتایا ہے کہ سعودی عرب میں کل (جمعرات) ہجری سال کا پہلا دن (یکم محرم الحرام) ہو گا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481