ایرانی فوج نے بڑا اعلان کردیا
امریکی اڈوں پر حملوں کے بعد ایرانی فوج نے بڑا اعلان کردیا۔
حملوں کے بعد جاری بیان میں ایرانی فوج نے کہا ہے کہ خطے میں امریکی فوجی اڈے خطرے میں ہیں
ان کا کہنا تھا کہ اگر اس کے بعد امریکہ کی جانب سے کوئی جارحیت کی گئی تو اس کا سخت جواب دیا جائے گا۔
