اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سائرن بجتے ہی اسرائیلی اینکرز نشریات چھوڑ کر بھاگ گئے

سائرن بجتے ہی اسرائیلی اینکرز نشریات چھوڑ کر بھاگ گئے

سائرن بجتے ہی اسرائیلی اینکرز نشریات چھوڑ کر بھاگ گئے

 

ایرانی میزائل حملوں کے خوف سے ہی اسرائیلی اینکرز پریشان ہوگئے، براہ راست نشریات کے دوران سائرن کیا بجا، خوف طاری ہوگیا اور مہمانوں سمیت اسٹوڈیو سے ہی دوڑ لگا دی۔

 

اس کے برعکس کچھ روز قبل ایران کے سرکاری ٹی وی پر اسرائیلی حملے میں اینکر سحر امامی نے کمال جرات کا مظاہر ہ کیا تھا، حملے کے بعد فوراً اسٹوڈیو واپس آئیں اور نشریا ت شروع کردی تھی۔

چند روز پہلے ایران کے سرکاری ٹی وی کو اسرائیل نے نشانہ بنایا تھا، اس حملے کو کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا تھا، حملے کی وجہ سے نشریات رک گئی تھی


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481