اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین افغان شہری قرار

سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین افغان شہری قرار

سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین افغان شہری قرار

سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین کو افغان شہری قرار دے دیاگیا۔

اے سی چمن نے سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین کو نوٹس جاری کردیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ عرصہ دراز سے چمن میں مقیم ہے

آپکا تعلق افغانستان سے ہے۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ آپ پیش ہو کر دستاویزات پیش کریں

دستاویزات نا ہونے کی صورت میں آپکو بارڈر پار بھیجا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481