اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، ترک صدر

ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، ترک صدر

ایران کو اپنے دفاع کا پورا حق حاصل ہے، ترک صدر

 

صدر رجب طیب اردوان نے ترک پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران مزید کہا کہ اسرائیلی حملوں میں سیکڑوں شہری شہید ہوئے، طبی کارکنوں، خبر ایجنسیوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔

انھوں نے کہا کہ اسرائیلی حملے ایسے وقت میں کیے گئے جب ایرانی جوہری مذاکرات جاری تھے۔ اس نے جوہری مذاکرت ختم ہونے یا ان کے نتائج کا انتظار کیے بغیر دہشت گردانہ اقدام کیا۔

ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار ہیں اور وہ کسی بین الاقوامی قانون کا پابند بھی نہیں ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481