اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایف آئی ایچ نیشنز کپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایف آئی ایچ نیشنز کپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایف آئی ایچ نیشنز کپ،پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے سیمی فائنل میںپاکستان پہنچ گیا، ملائیشیا جاپان کو شکست دینے کے باوجود سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گیا۔

پاکستان آخری میچ ہار کر بھی پول میں دوسری پوزیشن پر رہا ہے۔

پاکستان اور ملائیشیا کے 4، 4 پوائنٹس برابر ہیں، دونوں کی فتوحات بھی برابر تھیں، جبکہ دونوں ملکوں کا گول کا فرق بھی برابر ہی تھا۔

ابتدائی تین قدم پر برابری کے بعد پاکستان کو زیادہ گول کرنے کی بنیاد پر برتری ملی۔

پاکستان نے مجموعی طور پر 9 گول کیے، جبکہ ملائیشیا کے مجموعی گول کی تعداد 8 رہی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481