اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کے عوام واٹس ایپ،انسٹاگرام ان انسٹال کردیں

ایران کے عوام واٹس ایپ، انسٹاگرام ان انسٹال کردیں، سرکاری ٹی وی کی اپیل

ایران کے عوام واٹس ایپ،انسٹاگرام ان انسٹال کردیں

ایران کے سرکاری ٹی وی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ واٹس ایپ اور انسٹاگرام کا استعمال ترک کردیں۔

فرانسیسی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ ایرانی سرکاری ٹی وی نے عوام کو پیغام دیا ہے کہ جنگ کے دوران واٹس ایپ اور انسٹاگرام ان انسٹال کردیں۔

فرانسیسی ٹی وی رپورٹ میں مزید کہا کہ ایرانی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ سوشل میڈیا سائٹ کے ذریعے ایرانیوں کا ڈیٹا اسرائیلی انٹیلی جنس سروسز تک پہنچ رہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481