اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران امریکا اور اسرائیل سے بات چیت کرنا چاہتا ہے

ایران امریکا اور اسرائیل سے بات چیت کرنا چاہتا ہے

ایران امریکا اور اسرائیل سے بات چیت کرنا چاہتا ہے

 

مشرق وسطیٰ ذرائع نے برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایران نے سعودی عرب، قطر، عمان سے کہا ہے کہ اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے ٹرمپ سے دباؤ ڈلوائیں۔

 

خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ  ایران نے امریکا سے جوہری مذاکرات میں نرمی کی پیشکش کی ہے۔

 

کینیڈا میں ہونیوالے جی سیون ممالک کے اجلاس میں  ایران، اسرائیل تنازع پر جی سیون ممالک کے مشترکا بیان کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔

 

جی سیون ممالک کے مسودے میں اسرائیل ایران سے علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانے سے گریز پر زور دیا گیا۔

 

مشترکا بیان میں کہا گیا کہ  اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے،  ایران کبھی بھی جوہری ہتھیار نہیں رکھ سکتا۔

 

خبر ایجنسی کے مطابق  امریکی صدر نے جی سیون ممالک کے مشترکا بیان پر دستخط نہیں کیے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481