اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران کی این پی ٹی سے الگ ہونےکی دھمکی

ایران کی این پی ٹی سے الگ ہونےکی دھمکی

ایران کی این پی ٹی سے الگ ہونےکی دھمکی

ایران نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہےکہ اگر بے بنیاد الزامات کا سلسلہ جاری رہا تو وہ این پی ٹی سے الگ ہوجائے گا۔

 

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب سعید ایراوانی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں خط جمع کرایا ہے جس میں واضح کیا گیا ہےکہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی بے بنیاد الزامات لگارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اگر یہ تینوں ممالک ایران پر پابندیاں بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف رہے تو ایران ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے این پی ٹی سے دستبردار ہوجائے گا۔

 

خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مغربی اقدامات کا مناسب جواب دیا جائےگا اور آرٹیکل 10 کے تحت این پی ٹی سے علیحدگی اختیار کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا۔

واضح رہے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے کے بعد ایران کی درخواست پر آئی اے ای اے کا اجلاس بھی پیر کو بلالیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481