اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایران پر اسرائیلی حملے، مسجد اقصیٰ تک رسائی بند

Israeli attacks on Iran access to Al Aqsa Mosque closed ایران پر اسرائیلی حملے، مسجد اقصیٰ تک رسائی بند

ایران پر اسرائیلی حملے، مسجد اقصیٰ تک رسائی بند

 

اسرائیل نے ایران پر حملوں کے بعد مسجد اقصیٰ تک رسائی بند کردی۔

 

اسرائیل نے کورونا وباء کے بعد پہلی بار مقدس مقام کو نمازیوں کےلیے بند کردیا۔

 

 

فلسطینی نیوز ایجنسی کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے جمعہ کی صبح فجر کی نماز کے بعد مسجد پر دھاوا بول کر نمازیوں کو علاقے سے باہر نکال دیا۔

 

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوج نے مسجد کے دروازوں کو بند کردیا اور نمازیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، جس کے بعد مسجد کے گیٹ سیل کر دیے گئے ہیں۔

 

 

اس بندش کی وجہ سے مسلمان جمعہ کی نماز مسجد اقصیٰ میں ادا نہیں کر سکے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481