اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

احمد آباد طیارہ حادثہ،ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا

احمد آباد طیارہ حادثہ: ایک مسافر معجزانہ طور پر بچ گیا

بھارتی میڈیا کے مطابق لندن جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز AI-171 آج دوپہر احمد آباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی کے صرف 5 منٹ بعد ایک رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گئی۔ طیارے میں کل 242 مسافر سوار تھے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حادثے میں 241 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔

حادثے کے شکار طیاے میں 169 بھارتی، 53 برطانوی، 1 کینیڈین اور 7 پرتگالی مسافر سوار تھے، جبکہ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ روپانی بھی طیارے میں سوار تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481