اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

محمد یوسف بیٹنگ کوچ کے عہدے سے مستعفی

سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بیٹنگ کوچ تعینات تھے۔

ذرائع کے مطابق محمد یوسف نے اپنا استعفیٰ پاکستان کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔

محمد یوسف دورۂ نیوزی لینڈ میں بیٹنگ کوچ کی حیثیت میں ٹیم مینجمنٹ میں شامل تھے، البتہ وہ بنگلا دیش کے خلاف ہوم سیریز کے لیے مینجمنٹ میں شامل نہیں تھے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ محمد یوسف نے نجی مصروفیات کے باعث مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481