اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رونالڈو کی مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ویڈیو وائرل

رونالڈو کی مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ویڈیو وائرل

رونالڈو کی مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ویڈیو وائرل

یوئیفا نیشنز کپ کے فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے دوران جہاں عالمی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی قومی ٹیم کے لیے جذباتی دکھائی دیے وہیں انہیں ایک موقع پر مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔

 

اتوار کے روز کرسٹیانو رونالڈو نے سب کی توجہ اس وقت اپنی جانب مبذول کروالی جب انہیں اسپین کے خلاف یوئیفا نیشنز لیگ کے فائنل پینلٹی شوٹ آؤٹ کے دوران مسلمانوں کی طرح دعا مانگتے ہوئے دیکھا گیا۔

مسلمانوں کی طرز پر دعا مانگتے ہوئے رونالڈو کی مختصر ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگئی۔

 

 

واضح رہے کہ پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن اسپین کو پینالٹی ککس پر 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481