اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مکہ مکرمہ میں دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب

Installation of a defensive missile system in Makkah مکہ مکرمہ میں دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب

مکہ مکرمہ میں دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب

 

سعودی عرب نے زمین سے فضا میں مارکرنے والے دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب کو عملی جامعہ پہنا دیا ہے، دفاعی میزائل سسٹم مکہ مکرمہ میں نصب کیا گیا ہے، جس کی تصاویر بھی جاری کر دی گئی ہیں،سعودی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی فورسز کا مشن خدا کے مہمانوں کی حفاظ ہے۔

 

دوسری جانب فوجی ہیلی کاپٹر سے بھی مسجد الحرام اور گردو نواح کے علاقے کی فضائی نگرانی جاری ہے، سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی ائیر فورس کی جانب سے سیکیورٹی، لاجسٹک اور امدادی آپریشنز میں تعاون کیا جا رہا ہے۔

کمانڈ ر ائیر فورس حج مشن گروپ کے مطابق سعودی ائیر فورس فضائی نگرانی، مریضوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے منتقل کرنے اور ضروری آلات کی نقل و حرکت میں بھی معاونت کر رہی ہے۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481