اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

رضوان سے ون ڈے کپتانی واپس لی جا سکتی ہے

Rizwan could be stripped of his ODI captaincy رضوان سے ون ڈے کپتانی واپس لی جا سکتی ہے

رضوان سے ون ڈے کپتانی واپس لی جا سکتی ہے

ذرائع پی سی بی کاکہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ اگلے چند روز میں کپتانی کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کرے گا ،ون ڈے کرکٹ کپتانی کیلئے سلمان علی آغا مضبوط امیدوار ہیں۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ نئے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کپتان اور نائب کپتان کے انتخاب کیلئے مشاورت کا عمل شروع کر دیا ہے، کپتانی کا فیصلہ نئے کوچنگ سٹاف کے ساتھ مل کر کیا جائے گا۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ون ڈے کپتانی کیلئے آل راؤنڈر سلمان علی آغا کو مضبوط امیدوار سمجھا جا رہا ہے ۔ یادرہے کہ محمد رضوان کو اکتوبر 2024 میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی دونوں فارمیٹس کی کپتانی سونپی گئی تھی، چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستان کی ناقص کارکردگی کے بعد ٹی ٹوئنٹی کپتانی ان سے واپس لے کر سلمان علی آغا کو دی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481