اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ

کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ

کرکٹ تاریخ میں تاخیر سے ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ

 

کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے میچ کا ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا۔

 

میزبان انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کھیلنے والی ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کی بس ٹریفک میں پھنسنے کے بعد 40 منٹ تاخیر سے اوول گراؤنڈ پہنچی۔

 

دونوں ممالک کے درمیان تیسرے ایک روزہ میچ کا ٹاس 40 منٹ تاخیر سے ہوا۔

 

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے بھی ٹریفک کا توڑ نکالا، جوز بٹلر، لیوک ووڈ اور ثاقب سمیت کچھ کھلاڑی سائیکل پر اسٹیڈیم پہنچے۔

 

شیڈول کے مطابق ٹاس مقامی وقت کے مطابق ساڑھے12 بجے ہونا تھا اور میچ 1 بجے شروع ہونا تھا، میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481